ﻋنوان/وﺿاحت
ﻋالمت
درجہ حرارت ک ی کﻢ سے کﻢ حﺪ
کم سے کم درجہ ح ر ارت جس پر اس مصنوعے کو استعمال کیا جاسکتا
ہے۔
درجہ حرارت ک ی زیادہ سے زیادہ حﺪ
زیادہ سے زیادہ درجہ ح ر ارت جس پر اس مصنوعے کو استعمال کیا
جاسکتا ہے۔
درجہ حرارت ک ی حﺪود
زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہ ح ر ارت جس پر اس مصنوعے کو
استعمال کیا جاسکتا ہے۔
استعمال ک ی ہﺪایات سے رﺟوع کریں
صارف کی ہدایات میں اہم تنبیہات ہیں جنہیں استعمال سے پہلے
پڑھنے کی ضرورت ہے۔
تنبیہات
مصنوعہ استعمال کرنے سے پہلے تنبیہہ کی عالمت سے نشان زد
ٹیکسٹ پڑھ لیں۔
کا نﺸانWEEE
""ﻋام ﻓﻀلے کے لئے نہیں ہے
مصنوعے کو پھینکتے وقت اسے دوبارہ استعمال اور بازیابی کے لئے
نشان زد جمع کاری کے مقام پر لے جائیں۔
کا نﺸانCE
مارکیٹنگ ڈائیریکٹیو کی ضروریات کے مطابقCE یہ مصنوعہ یورپی
ہے۔
291 3