کیلئے پیش احتیاطThuraya XT-PRO DUAL
پانی کی تیز دھار، مٹی اور شاک کی مزاحمت کرتاThuraya XT-PRO DUAL آپ کا
ہے۔ مناسب تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے، اثبات کریں کہ مندرجہ ذیل پ ُرزے صحیع طرح سے
بیٹری
اینٹینے کے جیک کا کور
اگر یہ حصے صحیع طرح سے منسلک نہیں تو اس میں پانی یا مٹی داخل ہو سکتے ہیں جو کہ
2
صارف رہنماء
اردو
:جڑے ہوئے ہیں
کورUSB/UDC
ایئر فون جیک کا کور
ناقص کام کا سبب بن سکتا ہے۔
کی دیکھ بھال کرناThuraya XT-PRO DUAL
ذیل میں دی گئی تجاویز آپ کو اپنے فون کو اچھی حالت میں رکھنے اور آپ کی وارنٹی کو
اگر آپ کا آلہ گیال ہو جائے تو فور ا ً بیٹری نکال دیں اور دوبارہ لگانے سے پہلے آلے کو
مکمل طور پر خشک ہونے دیں۔ رقیق یا نمی میں معدنیات ہو سکتی ہیں جو الیکٹرانک
مٹی یا گندگی والے عالقہ جات میں آلے کو استعمال یا ذخیرہ نہ کریں۔ اس کے حرکت
کرنے والے پرزے اور الیکٹرانک لوازمات کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔
شدید گرم عالقہ جات میں آلے کو ذخیرہ نہ کریں۔ زیادہ درجہ حرارت سے آلے کی زندگی
شدید سرد عالقہ جات میں آلے کو ذخیرہ نہ کریں۔ جب آلہ اپنے معمول کے درجہ حرارت
پر واپس آئے، آلے کے اندر نمی پیدا ہو سکتی ہے اور الیکٹرانک سرکٹ بورڈ کو نقصان
آلے کو اس رہنما کتابچے میں دی گئی ہدایات سے ہٹ کر کھولنے کی کوشش نہ کریں۔
غیر مجازی اینٹینا، ترامیم، یا منسلکات آلے کو نقصان پہنچا سکتے ہیں اور ریڈیو آالت پر
نوٹ
آپ کے آغاز سے قبل
برقرار رکھنے میں مدد کرتی ہیں۔
سرکٹ کو نقصان پہنچا سکتی ہیں۔
متاثر ہو سکتی ہے اور بیٹریوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔
عائد احکامات کی خالف ورزی کر سکتے ہیں۔
XT-PRO DUAL
پہنچا سکتی ہے۔