آن ہو جائےThuraya XT-PRO DUAL کو دو سیکنڈ تک دبا کر رکھیں اور جب
تو فون نیٹ ورک ڈھونڈے گا اور محل وقوع کی معلومات حاصل کرے گا۔ نیٹ ورک پر
کامیابی کے ساتھ رجسٹریشن پر، فون آپ کے منتخب کردہ نیٹ ورک موڈ کے مطابق ہوم
سکرین پر معلومات ظاہر کرے گا۔ سیٹالئیٹ موڈ میں فون کو استعمال کرتے وقت، براہ کرم
اینٹینا مکمل طور پر باہر نکال ہوا ہے اور آپ سیٹالئیٹ کے منظر کیSAT یقینی بنائیں کہ
GSM بالکل سیدھ میں ہیں جس میں اونچی عمارات، درخت یا پہاڑ حائل نہیں ہیں۔ فون کو
اینٹینا کو باہر نکالنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔SAT موڈ میں استعمال کرتے ہوئے
ہمیشہ آنGSM اورSAT
اگر سیٹالئیٹ سگنل کی شبیہ فلیش کر رہی ہو، فون کو ابھی محل وقوع کی معلومات حاصل
کرنی ہیں جو سیٹالئیٹ موڈ میں استعمال کرنے کے لئے درکار ہوتی ہیں۔ جب فلیش کرنا رک
جائے، آپ سیٹالئیٹ موڈ میں کال کرنے یا ایک پیغام بھیجنے کے قابل ہوں گے۔
4
صارف رہنماء
اردو
آن کرنا اور نیٹ ورک سے جڑنا
GSM صرف
SAT صرف
SIM کی صالحیت آپ کو سیٹالئیٹ سروسز کے لئے منیSIM کی دوXT-PRO DUAL
کارڈ داخل کرنے کی سہولت دیتی ہے۔SIM سروسز کے لئے مائیکروGSM کارڈ اور
کارڈGSM SIM
کی جگہ
نوٹ
کارڈ کی جگہGSM SIM ، کارڈوں کے ساتھ استعمال کیا جا سکتا ہےSIM یہ فون ایک یا دو
آپ کے آغاز سے قبل
کارڈزSIM
کارڈSAT SIM
کی جگہ
کارڈ کی جگہ میں یا دونوں میں۔SAT SIM ،میں
XT-PRO DUAL
نوٹ