Descargar Imprimir esta página

Publicidad

‫اردو‬
‫چارجنگ کیبل کو خشک یا نم کپڑے سے صاف کیا جاسکتا ہے، اس‬
‫کا انحصار حالات اور اس پر لگی گندگی پر ہے۔‬
‫برقی حصوں کو چھونا – برقی کرنٹ کے باعث زندگی کے لیے خطرہ‬
‫برقی پ ُ رزوں کو چھ ُ ونا موت یا سنگین چوٹوں کا سبب بن سکتا ہے۔‬
‫پلگز اور ساکٹس کو نمی اور مائعات سے محفوظ رکھیں۔‬
‫صفائی کے عناصر استعمال نہ کریں۔‬
‫چارجنگ کیبل کو خشک کپڑے یا پانی کے ساتھ ہلکے سے نم کیے‬
‫چارجنگ کیبل کو گھریلو کوڑا کرکٹ کے ساتھ ہرگز تلف نہ کریں۔‬
‫استعمال شدہ برقی اور الیکٹرانک سامان کے لیے عوامی‬
‫وصولی کی جگہیں استعمال کریں۔‬
‫اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو، تو ڈیلر یا کوڑا کرکٹ کی‬
45
‫انتباہ‬
‫چارجنگ کیبل غیر منسلک کر دیں۔‬
‫ہوئے کپڑے سے صاف کریں۔‬
‫تلفی کی کمپنی سے رابطہ کریں۔‬
‫صفائی‬
‫ناقص چارجنگ کیبل – برقی کرنٹ کے باعث زندگی کے لیے خطرہ‬
T
‫ناقص چارجنگ کیبلز کا نتیجہ موت یا شدید چوٹ کی صورت‬
T
‫ہر استعمال سے پہلے چارجنگ کیبل کا معائنہ کرلیں کہ ناقص‬
‫براہ ِ کرم سرورق پر دی گئی تصاویر 2 اور 4 کی‬
‫تلفی‬
‫جونہی گاڑی چارج ہو جائے، تو چارجنگ کا عمل روک دیں۔‬
‫براہ ِ کرم سرورق پر دی گئی تصاویر 3 اور 4 کی‬
‫چارجنگ کیبل کو اپنی گاڑی میں درست طور پر محفوظ‬
‫تو نہیں (مثل ا ً دراڑیں نہ ہوں)۔‬
‫ناقص چارجنگ کیبل استعمال نہ کریں۔‬
‫چارجنگ کا عمل شروع کرنا‬
‫معلومات نوٹ کریں اور ان پر عمل کریں۔‬
‫حفاظتی کیپ اتار لیں۔‬
‫چارجنگ کیبل داخل کریں۔‬
‫گاڑی چارج کرنا شروع کریں۔‬
‫چارجنگ کے عمل کو معطل کرنا‬
‫معلومات نوٹ کریں اور ان پر عمل کریں۔‬
‫گاڑی کی چارجنگ کا عمل معطل کردیں۔‬
‫چارجنگ کیبل غیر منسلک کر دیں۔‬
‫حفاظتی کیپ لگا دیں۔‬
‫عمل‬
T
‫انتباہ‬
T
‫میں نکل سکتا ہے۔‬
‫رکھیں۔‬

Publicidad

loading

Productos relacionados para Mennekes 36213

Este manual también es adecuado para:

362923624736245