فليشنگ الئٹ پڑنے پر محتاط رہيں
اپنے آلے کو استعمال کرنے کے دوران، کمرے ميں کچه الئٹ آن رہنے
ديں اور اسکرين کو اپنی آنکهوں کے زياده قريب نہ لے جائيں۔
زياده وقت تک ويڈيوز ديکهنے، فليش پر مبنی گيم کهيلنے کے دوران
فليشنگ الئٹ پڑنے سے آپ دورے پڑسکتے ہيں يا بينائی ختم ہوسکتی
ہے۔ اگر آپ کو کوئی تکليف محسوس ہوتی ہے، تو فور ا ً آلے کو استعمال
کرنا روک ديں۔
اگر آپ کے کسی متعلق کو اس جيسے آلے کو استعمال کرنے کے دوران
دورے پڑنے يا بينائی ختم کا ا تجربہ ہوا ہو، تو آلے کو استعمال کرنے سے
پہلے کسی معالج سے مشوره کريں۔
،اگر آپ کے عضالت ميں مروڑ، يا چکر جيسی پريشانی محسوس ہو تو
آلے کو استعمال کرنا فور ا ً روک ديں اور کسی معالج سےمشوره کريں۔
آنکه ميں تناؤ کو روکنے کے ليے، آلے کو استعمال کرنے کے دوران بار
بار وقفہ ليں۔
متکرر حرکت کے زخموں کے خطرے کو کم کريں
جب آپ کييز دبانے، اپنے انگليوں سے ٹچ اسکرين پر کيريکٹر بنانے، گيم
،کهيلنے جيسے عمل کو بار بار انجام ديتے ہيں تو، کبهی کبهی آپ کے ہاته
گردن، کندهے، يا جسم کے دوسرے حصے ميں تکليف کا احساس ہوسکتا
ہے۔ جب آپ آلے کو زياده دير تک استمعال کريں تو، آلے کو اچهی طرح سے
پکڑيں، کيز کو آہستہ آہستہ دبائيں، اور وقفہ وقفہ سے توقف کريں۔ اگر آپ کو
اس طرح سے استعمال کے بعد يا دوران ميں تکليف رہنا جاری رہے تو، آلہ
استعمال کرنا روک ديں اور معالج سے صالح ليں۔
اردو
939