اپنے آلے کو صاف کرتے وقت، درج ذيل کا خيال رکهيں
اپنے آلے يا چارجر کو توليے يا ربڑ سے پونچهيں۔
بيٹری کے ٹرمينلوں کو روئی يا توليے سے صاف کريں۔
کيميائی مواد يا ڈيٹرجنٹ کا استعمال نہ کريں۔ ايسا کرنے سے آلے کے باہر
کا رنگ تبديل ہوسکتا ہے يا گهس سکتا ہے يا اس کی وجہ سے اليٹرک
شاک يا آگ لگ سکتی ہے۔
آلہ کو دهول، پسينہ، روشنائی، تيل اور کيميائی پروڈکٹس جيسے کہ
کاسميٹکس، اينٹی بيکٹيريل اسپرے، ہينڈ کلينر، ڈيٹرجنٹ اور کيڑے مار
دوا کی زد ميں آنے سے بچائيں۔ آلہ کے اندرونی اور بيرونی حصوں کو
نقصان پہنچ سکتا ہے يا اس کے نتيجے ميں کارکردگی خراب ہو سکتی
،ہے۔ اگر آپ کا آلہ مندرجہ باال کسی بهی چيز کے رابطے ميں آتا ہے تو
اسے صاف کرنے کے لئے صوف سے پاک، مالئم کپڑا استعمال کريں۔
آلے کو اس کے مطلوبہ مقصد کے عالوه کسی بهی مقصد کے لئے استعمال
نہ کريں
آپ کے آلے ميں خرابی پيدا ہوسکتی ہے۔
سب کے سامنے آلہ استعمال کرنے کے دوران دوسروں کو تنگ کرنے سے
گريز کريں
صرف اہل افراد کو ہی اپنے آلے کی سروس کرنے کی اجازت ديں
نااہل افراد کو اپنے آلے کی سروس کروانے کی اجازت دينے سے آپ کے
آلے کو نقصان پہنچنے کے عالوه وارنٹی بهی ختم ہو جائے گی۔
احتياط سے کيبل ہينڈل کريں
اپنے آلے سے کيبل جوڑتے وقت، يقينی بنائيں کہ کبيل مناسب سرے سے
جڑا ہو ا ہے۔
طاقت سے يا غيرمناسب طريقے سے کيبل جوڑنا کثير فعلی جيک يا آلے
کے ديگر اجزا کی خرابی کا باعث ہوسکتا ہے۔
اردو
943