ہو سکتا ہے کچه عالقوں يا حاالت ميں آپ کے آلے سے ايمرجنسی کال کرنا
ممکن نہ ہو۔ دور دراز يا غير ترقی يافتہ عالقوں ميں سفر کرنے سے قبل
ايمرجنسی خدمت کے افراد سے رابطہ کرنے کے متبادل طريقے کی منصوبہ
اپنے ذاتی ڈيٹا کی حفاظت کريں اور حساس معلومات کے افشا ہونے يا اس
اپنے آلے کو استعمال کرنے سے قبل، اہم ٹيٹا کا بيک اپ ضرور لے ليں۔
کسی ڈيٹا کے غائب ہونے کے ليے سام سنگ ذمہ دار نہيں ہے۔
اپنے آلے کو بهينکنے سے قبل، اپنے تمام ڈيٹا کا بيک اپ لے ليں اور پهر
اپنی ذاتی معلومات کے غلط استعمال سے روکنے کے ليے اپنے آلے کو
ايپليکيشنز استعمال کرتے وقت اجازت کی اسکرين کو اچهی طرح پڑهيں۔
خاص طور سے ان ايپليکيشن کے ساته محتاط رہيں جن کی رسائی کئی
غير منظورشده يا مشتبہ استعمال کے ليے اپنے اکاؤنٹ کو باقاعدگی سے
چيک کريں۔ اگر آپ کو اپنی ذاتی معلومات کے غلط استعمال کی کوئی
عالمت ملتی ہے، تو اپنے اکاؤنٹ کی معلومات کو حذف کرنے يا مٹانے
آلہ کے گم يا چوری ہونے کی صورت ميں، اپنی ذاتی ڈيٹا کی حفاظت
نامعلوم ذرائع سے ايپليکيشنز استعمال کرنے سے بچيں اور اپنے آلے کو
مشمول کے مالک کی اجازت کے بغير کاپی رائٹ کے ذريعہ محفوظ مواد کو
تقسيم نہ کريں۔ ايسا کرنے سے کاپی رائٹ قوانين کی خالف ورزی ہوسکتی
ہے۔ صارف کے ذريعہ کاپی رائٹ کے ذريعہ محفوظ مواد کے غيرقانونی
استعمال کی وجہ سے ہونے والے کسی بهی قانونی مسائل کے ليے مينوفيچرر
ايمرجنسی سروس تک رسائی کو يقينی بنائيں
فنکشنز يا آپ کے ذاتی معلومات کے خاص مقدار تک ہے۔
کے ليے اپنے خدمت فراہم کننده سے بات کريں۔
کرنے کے ليے اپنے اکاؤنٹ پر پاس ورڈ تبديل کرديں۔
کاپی رائٹ کے ذريعہ محفوظ مواد تقسيم نہ کريں
کے غلط استعمال کو روکيں
پيٹرن، پاس ورڈ، يا پن سے الک کريں۔
اردو
944
بندی ضرور کريں۔
دوباره سيٹ کريں۔
ذمہ دار نہيں ہے۔