Descargar Imprimir esta página

ResMed AirFit F30i Non Magnetic Guia Del Usuario página 281

Ocultar thumbs Ver también para AirFit F30i Non Magnetic:

Publicidad

Idiomas disponibles
  • MX

Idiomas disponibles

  • MEXICANO, página 95
‫ایلبو پر موجود سائیڈ بٹنز کو چٹکی میں پکڑیں اور اسے فریم سے الگ کر دیں۔ ایلبو اور ہوا کی ٹیوبنگ کو فی الوقت الگ‬
‫ کے‬ResMed ‫ک ُشن کو اپنی ناک کے نیچے رکھیں اور یقینی بنائیں کہ یہ آ ر ام سے آپ کے چہرے پر بیٹھ جائے۔ ہیڈ گیئر پر‬
‫ہیڈ گیئر کے نچلے اسٹریپس کو اپنے کانوں کے نیچے الئیں، اور ماسک کلپس کو فریم کنیکٹرز سے منسلک کریں۔‬
‫ہیڈ گیئر کے باالئی اسٹریپس پر باندھنے والے ٹیبز کھولیں اور ہمواری سے کھینچیں۔ ہیڈ گیئر کے نچلے اسٹریپس کے ساتھ‬
‫ایلبو کو فریم کے اوپری حصے سے منسلک کریں۔ آپ کا ماسک اب تصویر میں دکھائے گئے کے مطابق بیٹھ جانا چاہیئے۔‬
‫ڈیوائس کے آن ہونے اور ہوا پھینکنے کے ساتھ، اپنی ناک کے نیچے سب سے زیادہ آ ر ام دہ فٹ ہونے کے لیے ک ُشن کی‬
‫پوزیشن کو ایڈجسٹ کریں۔ یقینی بنائیں کہ ک ُشن میں سلوٹیں نہ پڑی ہوں اور ہیڈ گیئر گھوما ہوا نہ ہو۔‬
‫کسی بھی ماسک کے رساؤ کو ٹھیک کرنے کے لیے، ہیڈ گیئر کے باالئی یا نچلے اسٹریپس کو ایڈجسٹ کریں۔ آسانی سے بند‬
‫اگر ماسک کا فریم آپ کے سر کے پیچھے گر جاتا ہے یا آپ کے کانوں کے بہت قریب بیٹھتا ہے، تو ایک چھوٹے سائز کا فریم‬
‫آزمائیں۔ اگر ماسک آپ کے سر کے آگے کی جانب گرتا ہے یا آپ کے کانوں کے بہت قریب بیٹھتا ہے، تو ایک بڑے سائز کا فریم‬
3 ‫اردو‬
‫اپنی ڈیوائس سے ہوا کی ٹیوبنگ کو ایلبو سے مربوط کریں۔‬
‫دونوں ماسک کلپس کو اٹھائیں اور فریم کے کنیکٹرز سے دور کھینچیں۔‬
‫لوگو کو اوپر کی جانب رکھتے ہوئے، ہیڈ گیئر اور فریم کو اپنے سر کے اوپر کھینچیں۔‬
‫ہو جانے تک اس کو ایڈجسٹ کریں اور بہت زیادہ نہ کسیں۔‬
‫آپ کا معالج یا نیند کا تھی ر اپسٹ درست ک ُشن منتخب کرنے میں آپ کی مدد کر سکتا ہے۔‬
1 .
2 .
‫رکھ دیں۔‬
3 .
.
.
.
‫بھی یہی عمل دہ ر ائیں۔‬
.
‫اپنا ماسک ایڈجسٹ کرنا‬
‫ماسک کا سائز منتخب کرنا‬
‫آزمائیں۔‬

Publicidad

loading