چھوٹا سائز
بڑا سائز
صفائی کے لیے اپنے ماسک کے اج ز اء کو الگ کرنا
اگر آپ کا ماسک کسی ڈیوائس سے مربوط ہو، تو ڈیوائس کی ہوا کی ٹیوبنگ کو ماسک ایلبو سے غیر مربوط کریں
ہیڈ گیئر کے باالئی اسٹریپس پر باندھنے والے ٹیبز کو نکال دیں اور انہیں فریم سے کھینچیں۔ ماسک کلپس کو ہیڈ گیئر کے
1 .
نچلے اسٹریپس سے منسلک رکھیں۔
ایلبو پر موجود سائیڈ بٹنز کو چٹکی میں پکڑیں اور انہیں فریم سے الگ کر دیں۔
2 .
فریم کنیکٹر کو پکڑیں اور ک ُشن کے کلپ سے نکالنے کے لیے اٹھا لیں۔ دوسری جانب بھی یہی عمل دہ ر ائیں۔
3 .
اپنے ماسک کو صاف کرنا
اگر ماسک کے اج ز اء میں کوئی واضح خ ر ابی (شگاف پڑنا، خ ر اشیں آنا، پھٹنا وغیرہ) ظاہر ہو، تو اس جزو کو تلف کر کے اسے تبدیل
کیا جانا چاہیئے۔
رو ز انہ/ہر ایک استعمال کے بعد: ک ُشن
ہفتہ وار: ہیڈ گیئر، فریم اور ایلبو
اج ز اء کو گرم پانی میں ہلکے مائع ڈٹرجنٹ کے ساتھ بھگوئیں۔
1 .
اج ز اء کو نرم ریشوں والے برش سے ہاتھ سے دھوئیں۔ ک ُشن اور ایلبو دونوں میں وینٹ کے سو ر اخوں پر خصوصی توجہ دیں۔
2 .
بہتے پانی میں اج ز اء کو اچھی طرح کھنگالیں۔
3 .
اج ز اء کو ب ر اہ ر است دھوپ سے دور ہوا میں خشک ہونے دیں۔
.
-اگر ماسک کے اج ز اء بظاہر صاف نہ دکھائی دیں، تو صفائی کے م ر احل دہ ر ائیں۔ یقینی بنائیں کہ وینٹ کے سو ر اخ اور اینٹی
ایسفیکسیا والوز صاف اور رکاوٹ سے پاک ہوں۔